esra institute
زبانیں
   ** اَللّهُمَّ کُنْ لِوَلِیِّکَ الْحُجَّةِ بْنِ الْحَسَنِ صَلَواتُکَ عَلَیْهِ وَعَلى آبائِهِ فی هذِهِ السّاعَةِ وَفی کُلِّ ساعَةٍ وَلِیّاً وَحافِظاً وَقائِداً وَناصِراً وَدَلیلاً وَعَیْناً حَتّى تُسْکِنَهُ أَرْضَکَ طَوْعاً وَتُمَتِّعَهُ فیها طَویلاً**    
اقوال ذرین
پر خوری ، سستی اور کاہلی میں اضافہ کرتی ہے جب رسول اکرم (ص ) کے اصحاب آپ کی خد مت میں حاضر ہوتے تھے تو آپ ان سے سوال کرتے تھے کہ گذشتہ شب کوئی خوشخبری سنانے و الا خواب دیکھا ہے ؟ انسان سوتا ہے تاکہ کوئی نئی چیز عالم خو اب میں سیکھ سکے نہ یہ کہ پر خوری کرے تاکہ زیادہ سوئے . ‘‘ حکمت عبادات’’ ص ۱۲۸۔
انسان دنیائے تخلیق کا ایک اہم حصہ ہے اور وہ بھی دنیا کے ایک حصہ پر اثر گزار ہو سکتا ہے لہذا انسان کا عمل دنیا سے عینی رابطہ رکھتا ہے اور خوشگوار یا ناگوار واقعات کے وجود میں مؤثر ہے لہذا اگر یہ کہا جائے کہ انسان کا فلاں عمل زلزلہ کا سبب یا ناگہانی موت کی وجہ ہے تو مقام تصور میں یہ بات قابل توجیہ ہے اگر مقام تصدیق میں جزئی مصادیق پر استدلال نہیں قائم کیا جا سکتا ہے ۔ لیکن کلی طور پر انسان کے کردار اور دنیا کے حا دثات کے درمیان براہ راست رابطہ پایا جاتا ہے۔ ‘‘معاد در قرآن ’’ج ۲ ، ص ۶۵۔
فوٹو
آڈیو اور ویڈیو
نقشه
حضرت آیۃ اللہ جوادی کی ‘‘تفسیر تسنیم’’ برترین علمی خدمت کی حیثیت سے منتخب ہوئی
سائنس اور ٹیکنا لو جی کے شعبے سے تعلق رکھنے والے موجد اور علمی شخصیات کی حوصلہ افزائی کے لئے اور علمی ، فنی ، ثقافتی، تاریخی اور اسلامی شعبوں میں تحقیق ونوآوری کی پرورش کے لئے ’’ نو آو ری اور شکوفائی ‘‘ کا جشن (festival) منعقد کیا گیا.
رجسٹریشن کی تاریخ :
..........................................................................................................
آیۃ اللہ جوادی آملی کی کتاب ’’ امام مہدی موجود موعود ‘‘ کو بہترین کتاب کا انعام دیا گیا
موسسہ ’’ خانہ کتاب ‘‘ کی جانب سے اتوار ۲۴ آذر (۱۴ دسمبر ۲۰۰۸) کو کتاب فصل کے انتخاب کا چھٹا دورہ تہران یونیورسٹی کے شعبہ ادبیات اور انسانی علوم کے فردوسی آڈٹوریم میں منعقد ہوا ہے . اس تقریب میں علم کلام میں حضرت آیۃ اللہ جوادی آملی کی کتاب ’’ امام مہدی موجود موعود ‘‘
رجسٹریشن کی تاریخ :
..........................................................................................................
آزمايشي است.
رجسٹریشن کی تاریخ :
..........................................................................................................